15پر جھوٹی کال ،مقدمہ درج

15پر جھوٹی کال ،مقدمہ درج

سرگودھا(نامہ نگار)نوجوان 15پربوگس کال کرکے رفوچکر ہو گیا ،128شمالی سے سعید نے واردات کی اطلاع دی پولیس کی دوڑیں لگ گئیں، واردات جھوٹی نکلی ، ملزم رفو چکر ہو گیا، مقدمہ درج کر لیا گیا۔

نوجوان 15پربوگس کال کرکے رفوچکر ہو گیا ،128شمالی سے سعید نے واردات کی اطلاع دی پولیس کی دوڑیں لگ گئیں، واردات جھوٹی نکلی ، ملزم رفو چکر ہو گیا، مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں