جعلی پرائس کنٹرول مجسٹریٹ پولیس کی آمد پر فرار

 جعلی پرائس کنٹرول  مجسٹریٹ پولیس کی آمد پر فرار

سرگودھا(نامہ نگار) پولیس کی آمد پر جعلی مجسٹریٹ بھاگ نکلا، بتایا جاتا ہے کہ موضع ہجن کے مین بازار میں اعجاز نامی شخص پرائس کنٹرول مجسٹریٹ ظاہر کر کے جعلی رسیدو ں پر جرمانے بٹور رہا تھا۔۔۔

 کہ مشکوک ہونے پر جاوید و دیگر دوکانداروں نے پولیس کو اطلاع کر دی تاہم ملزم موقع پا کر رفوچکر ہو گیا، پولیس نے مقدمہ درج کر کے اس کی تلاش شروع کردی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں