فصلوں کو پانی لگانے کے تنازع پر ڈنڈے اور سوٹے چل گئے

سرگودھا(نامہ نگار)141 جنوبی میں فصلوں کو پانی لگانے کے تنازع پر ڈنڈے سوٹے چل گئے ، جاوید اور ساتھیوں نے خالد کو ڈنڈوں سوٹوں سے حملہ کر کے لہولہان کر دیا اور فرار ہو گئے ، مقدمہ درج کر لیا گیا۔
141 جنوبی میں فصلوں کو پانی لگانے کے تنازع پر ڈنڈے سوٹے چل گئے ، جاوید اور ساتھیوں نے خالد کو ڈنڈوں سوٹوں سے حملہ کر کے لہولہان کر دیا اور فرار ہو گئے ، مقدمہ درج کر لیا گیا۔