ڈی پی او کی کھلی کچہری ،20سے زائد شہریوں کے مسائل ،شکایات کو سنا

ڈی پی او کی کھلی کچہری ،20سے زائد  شہریوں کے مسائل ،شکایات کو سنا

سرگودھا(نامہ نگار)ڈی پی او نے کھلی کچہری میں بیس سے زائد شہریوں کے مسائل اور شکایات کو سنا۔۔۔

 محمد فیصل کامران نے ان کے مسائل سن کر متعلقہ تھانوں کی پولیس کو فوری عملدرآمد کے احکامات جاری کئے اور کہا کہ شہریوں کے مسائل کے حل کے لیے ایک مربوط اور جامع نظام کے تحت ، انصاف کی فراہمی کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں