حکمرا نوں کا ہدف ملکی استحکام نہیں صرف سیاسی انتقام :گلداد بگھور

 حکمرا نوں کا ہدف ملکی استحکام نہیں صرف سیاسی انتقام :گلداد بگھور

خوشاب (ڈسٹرکٹ رپورٹر)تحریک انصاف کے راہنما ملک گلداد بگھور نے کہا ہے کہ اتحادی حکمران جماعتوں کا ہدف ملکی سالمیت و استحکام نہیں صرف سیاسی انتقام ہے۔ کر کھا گئے۔

 برسر اقتدار اتحادی ملکی آئین اور قانون کی دھجیاں اُڑا رہے ہیں، ان کی غلط پالیسیوں کے باعث پاکستان ہر گزرتے دن کے ساتھ مزید سیاسی و معاشی بحران کے دلدل میں دھنس رہا ہے ۔ آدھی کوٹ میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اس سے بڑھ کر قومی کی بد نصیبی اور کیا ہو گی قانو ن پر عمل داری کے ذمہ داران خود عوام پر تشدد کر رہے ہیں پر امن احتجاج کرنیوالے کو جیلوں میں بند کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان پر الزام لگانے والے پورے ملک کو توشہ خانہ سمجھ

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں