گلی میں کھڑا شہری کا موٹر سائیکل چوری ،مقدمہ درج

گلی میں کھڑا شہری کا  موٹر سائیکل چوری ،مقدمہ درج

کلورکوٹ(نمائندہ دنیا)شہری کا گلی میں کھڑا موٹر سائیکل چوری کر لیا گیا ، تفصیلات کے مطابق کلورکوٹ کے شہری محمد اسد نے کلورکوٹ پولیس کو بتایا۔۔۔

 کہ اس کا موٹر سائیکل گھر کے باہر گلی میں کھڑا تھا وہ دس منٹ بعد جب باہرآیا تو اس کا موٹر سائیکل چوری ہو چکا تھا اس نے کافی تلاش کیا لیکن ملزمان کا پتہ نہ چل سکا۔کلورکوٹ پولیس نے شہری کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا ہے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں