ڈسکہ:برادر نسبتی نے ساتھیوں سے ملکر بہنوئی کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

ڈسکہ:برادر نسبتی نے ساتھیوں سے  ملکر بہنوئی کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

موترہ ، ڈسکہ (نامہ نگار)برادر نسبتی نے ساتھیوں کیساتھ ملکر بہنوئی کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ۔تھانہ موترہ کے علاقہ چک گلاں کا سلیم اپنے ڈیر ے پرموجودتھا۔۔۔

کہ اسکا برادر نسبتی عمران اپنے ساتھیوں علی حسن ،شاہد وغیرہ کیساتھ آگیا اور بہنوئی کوتشددکرکے زخمی کردیا ،وجہ عناد یہ بتائی جاتی ہے کہ اس کی بیوی ناراض ہوکرمیکے چلی گئی تھی، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں