غیر قانونی طورپر ایل پی جی اور پٹرولیم مصنوعات فروخت کرنے پر 14ایجنسیاں سیل

غیر قانونی طورپر ایل پی جی  اور پٹرولیم مصنوعات فروخت  کرنے پر 14ایجنسیاں سیل

سرگودھا(نامہ نگار)سول ڈیفنس کی ٹیم نے بلاک نمبر9،23الف جنوبی، 24جنوبی ،بھا بھڑہ سمیت مختلف مقامات پر چھاپے مار کر۔۔۔

 غیر قانونی طورپر ایل پی جی اور پٹرولیم مصنوعات فروخت کرنے پر 14ایجنسیاں سیل کر کے مالکان شیر جٹ، وسیم ،شجاعت اسلام،،ارباز احمد،علی ذوالقرنین،حماد حسن، محمد محسن وغیرہ کے خلاف مقدمات درج کروا دیئے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں