اتوار کی عبادات،چرچز کی سکیورٹی سخت

سرگودھا(نامہ نگار )مسیحیوں کی اتوار کی عبادات کے موقع پر گرجا گھروں کے فول پروف سکیورٹی انتظامات کئے گئے۔۔
اہم گرجا گھروں اور آبادیوں میں مجموعی طور پر 500سے زائد اہلکاروں کی سکیورٹی ڈیوٹی لگائی گئی تھی ۔