غیر قانونی تعمیر بلڈنگ بلڈوزر کے ذریعے مسمار

غیر قانونی تعمیر بلڈنگ  بلڈوزر کے ذریعے مسمار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) میٹروپولیٹن کارپوریشن نے سلانوالی روڈپر غیر قانونی تعمیر بلڈنگ بلڈوزر کے ذریعے مسمار کر دی۔۔۔

بلڈنگ مالکان کو قبل ازیں نوٹسز جاری کرنے کے ساتھ ساتھ تعمیرات از خود مسمار نہ کرنے پر ان کے خلاف قانونی کاروائی بھی عمل میں لائی جا چکی ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں