پالتو کتا چھوڑ کر ہمسائے کو زخمی کر دیا

 پالتو کتا چھوڑ کر ہمسائے کو زخمی کر دیا

سرگودھا(نامہ نگار)کوٹ بھائی خان میں رنجش پر جاوید نے مبینہ طور پر اپنے ہمسائے ذاکر پر پالتو کتا چھوڑ دیا جس نے اسے کاٹ لیا، اہل علاقہ نے اس کی جان بخشی کروائی، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔

کوٹ بھائی خان میں رنجش پر جاوید نے مبینہ طور پر اپنے ہمسائے ذاکر پر پالتو کتا چھوڑ دیا جس نے اسے کاٹ لیا، اہل علاقہ نے اس کی جان بخشی کروائی، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں