کاروباری شخصیت عمل خان کی والدہ کا انتقال

کاروباری شخصیت عمل خان  کی والدہ کا انتقال

میانوالی (نامہ نگار )کاروباری شخصیت عمل خان کی والدہ انتقال کر گئیں، مرحومہ کی نماز جنازہ آج شکر درہ میں ادا کی جائے گی، یاد ر ہے۔۔

 مرحومہ کو دو دن پہلے فالج کے حملے کے بعدتشویش ناک حالت میں عیسیٰ خیل سے ریسکیو ایمبولینس کے ذریعے میانوالی لے جایاجارھا تھا اس دوران ایمبولینس کے ڈرائیور کو ریسکیو 1122اسٹیشن کمرمشانی سے کال موصول ہوئی کہ ضروری ڈاک میانوالی لے جانی ہے ، ایمبولینس کا رخ کمر مشانی کی طرف موڑ دیا گیا، مریضہ کو بروقت ڈی ایچ کیو ہسپتال میانوالی نہ پہنچایا جاسکا۔ اور ان کا انتقال ہو گیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں