سید ظفر حسین شاہ سب انسپکٹر کی انسپکٹر کے عہدے پر ترقی

سید ظفر حسین شاہ سب انسپکٹر  کی انسپکٹر کے عہدے پر ترقی

بھلوال(نمائندہ دنیا )سید ظفر حسین شاہ سب انسپکٹر تھانہ بھلوال سٹی کو انسپکٹر کے عہدے پر ترقی دے دی گئی، آر پی او۔۔

شارق کمال صدیقی، ڈی پی او سرگودہا محمد فیصل کامران نے ان کو نئے عہدے کے رینک لگا ئے ۔

 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں