470 کلو ملاوٹی کھویا، 410 کلو اچار اور 390 لٹر دودھ تلف

 470 کلو ملاوٹی کھویا، 410 کلو اچار اور 390 لٹر دودھ تلف

سرگودھا(نامہ نگار ) فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے مڈھ رانجھا میں کاروائی کے دوران ملاوٹ شدہ اور جعلی کھویا تیار کرنیوالا یونٹ سیل کر کے۔۔

 واحد اقبال جبکہ سالم سے محمود احمد کو ملاوٹ شدہ مضر صحت دودھ فروخت کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ کر ان کے خلاف مقدمات درج کروا دیئے دریں اثناء فوڈ سیفٹی ٹیم نے عمران ٹاؤن میں اچار بنانیوالی 2 فیکٹریاں پکڑ کر سیل کر دیں، جہاں فنگس اور کیمیکلز زدہ اچار کو دلکش پیکنگ میں سپلائی کیا جاتا تھا، مزید کاروائی جاری ہے ،اس موقع پر 470 کلو ملاوٹی کھویا، 410 کلو مضر صحت اچار اور 390 لٹر ملاوٹی دودھ تلف کیا گیا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں