مہنگی اشیا بیچنے والے گرفتار

 مہنگی اشیا بیچنے والے گرفتار

سرگودھا(نامہ نگار)پرائس کنٹرول مجسٹریٹ عنایت کھوکھر نے کوٹ فرید روڈ، نیو سبزی منڈی روڈ ،عید گاہ روڈ پر محمد تنویر ،فضل احمد، محمد طارق، اور اصغر کو اشیا خوردونو ش من مانے نرخوں پربیچتے پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا۔

پرائس کنٹرول مجسٹریٹ عنایت کھوکھر نے کوٹ فرید روڈ، نیو سبزی منڈی روڈ ،عید گاہ روڈ پر محمد تنویر ،فضل احمد، محمد طارق، اور اصغر کو اشیا خوردونو ش من مانے نرخوں پربیچتے پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں