سر چ آپریشن ،25 گھروں کی تلاشی

سر چ آپریشن ،25 گھروں کی تلاشی

سرگودھا(نامہ نگار)ڈی پی او کی ہدایت پر اتوار کے روز کینٹ ایریا کی حساس انسٹالیشن اور مرکزی گرجا گھروں کے اطراف سر چ آپریشن کے دوران 25 سے زائد گھروں، دکانوں کی تلاشی لی 30 افراد کے کوائف چیک کئے۔

ڈی پی او کی ہدایت پر اتوار کے روز کینٹ ایریا کی حساس انسٹالیشن اور مرکزی گرجا گھروں کے اطراف سر چ آپریشن کے دوران 25 سے زائد گھروں، دکانوں کی تلاشی لی 30 افراد کے کوائف چیک کئے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں