سی او میٹروپولیٹن کارپوریشن کا سیوریج سسٹم کی صفائی پر زور

سی او میٹروپولیٹن کارپوریشن کا سیوریج سسٹم کی صفائی پر زور

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)سی او میٹروپولیٹن کارپوریشن طارق پرویانے شہر میں سیوریج سسٹم کی باقاعدگی سے صفائی کو معمول بنانے پر زور دیا۔۔۔

 اور میٹنگ کے دوران شعبہ ہیلتھ افسروں کو ہدایت کی ہے کہ کارپوریشن کے سیوریج سسٹم میں داخلے سے قبل سیویج کو کثافتوں سے علیحدہ کیا جائے تاکہ کارپوریشن کا سیوریج چوک ہونے سے محفوظ رہے ۔ انہوں نے پلاننگ ڈیپارٹمنٹ کو نقشوں کے پاس کرنے سے پہلے تمام گھروں کے مالکان کو اپنے مین ہول کی تعمیر کو یقینی بنانے کی بھی ہدایت جاری کی ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں