پور ی قو م 9مئی کو پی ٹی آئی کا اصل چہر ہ دیکھ چکی: ڈاکٹر ذوالفقار علی

پور ی قو م 9مئی کو پی ٹی آئی کا اصل  چہر ہ دیکھ چکی: ڈاکٹر ذوالفقار علی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر ذوالفقار علی بھٹی نے کہا ہے کہ خیبر سے کر اچی تک پور ی قو م 9مئی کو پی ٹی آئی کا اصل چہر ہ دیکھ چکی ہے۔

 جس طرح ہما ر ے قابل احترا م قومی اد ا روں کی تو ہین کی گئی و ہ شرمنا ک ہے پوری قو م کا مطالبہ ہے کہ سانحہ 9 مئی کے ماسٹر مائنڈ کو کیفر دار تک پہنچا یا جا ئے ، پاکستا ن کو غر بت بے روز گا ر ی اور مہنگائی کی دلدل میں دھکیلنے وا لا ٹولہ ا ب ڈرامہ با ز ی سے بچ نہیں سکے گا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں