ملت ٹائون کے علاقے حسن چوک سے ون ویلنگ کرنیوالاگرفتار

ملت ٹائون کے علاقے حسن چوک سے ون ویلنگ کرنیوالاگرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)موٹرسائیکل پر ون ویلنگ کرنے والے کو حراست میں لے لیاگیا۔ تھانہ ملت ٹائون کے علاقے حسن چوک میں پولیس نے کارروائی کرتے ون ویلنگ کرنے والے اشرف کو گرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیا۔

موٹرسائیکل پر ون ویلنگ کرنے والے کو حراست میں لے لیاگیا۔ تھانہ ملت ٹائون کے علاقے حسن چوک میں پولیس نے کارروائی کرتے ون ویلنگ کرنے والے اشرف کو گرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں