کوٹ مومن میں 2ماہ قبل ہونیوالے قتل کا ڈراپ سین دیور بھابی قاتل نکلے

کوٹ مومن میں 2ماہ قبل  ہونیوالے قتل کا ڈراپ سین دیور بھابی قاتل نکلے

کوٹ مومن (نمائندہ دنیا)نواحی علاقہ میں 2ماہ قبل قتل ہونیوالے نوجوان کے ملزم پولیس نے ڈھونڈ نکالے۔۔۔

ملزم مقتول کا بھائی اور اس کی اہلیہ نکلی ،ملزم نے دو ماہ قبل اپنی بھابی کے ساتھ ملکر اپنے بھائی کو قتل کر دیا تھا،ملزمان کو ٹریس کرنا پولیس کیلئے ایک بڑا چیلنج تھا کیونکہ قتل ہونیوالے کے لواحقین ہی قاتل تھے گرفتار ملزمان کے خلاف باضابطہ قانونی کارروائی شروع کردی گئی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں