قوم پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے ، محسن شاہنوازرانجھا

 قوم پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے ، محسن شاہنوازرانجھا

بھاگٹانوالہ(نما ئندہ دنیا)ممبرقومی اسمبلی بیرسٹرمحسن شاہنوازرانجھا نے گزشتہ شب نواحی چک 74جنوبی میں عثمان ریاض خان کی طرف سے دئیے گئے۔۔۔

 عشائیہ کے شرکا سے خطاب کرتے ہو ئے ئے کہاکہ پوری قوم پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے9مئی کوجوکچھ ہوا اس پرانڈیا میں جشن مناکرخوشی کااظہارکیاگیا،اسی سیاسی پارٹی نے ماضی میں بجلی کے بل پھاڑکر سول نافرمانی پرقوم کواکسایا تھا اب اپنی گرفتاری پرملکی وقومی تنصیبات کوتباہ کرنے کیلئے جتھوں کوتیار کیا۔ان واقعات میں ملوث تمام افراد کوبلا تفریق سزا ملنی چاہیے۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں