دوران ڈرائیونگ غفلت پر گرفتاریاں

سرگودھا(نامہ نگار)پنجاب ہائی وے اور ٹریفک پولیس نے عمران ، مظہر ،عاقب، عبدالرحمان، شکور کو لائسنس نہ ہونے اور دوران ڈرائیونگ غفلت برتنے پر گاڑیوں سمیت تھانوں میں بند کر دیا ۔
پنجاب ہائی وے اور ٹریفک پولیس نے عمران ، مظہر ،عاقب، عبدالرحمان، شکور کو لائسنس نہ ہونے اور دوران ڈرائیونگ غفلت برتنے پر گاڑیوں سمیت تھانوں میں بند کر دیا ۔