میانوالی:لڑکے کیساتھ زیا دتی ،ڈی پی او کا نو ٹس ، رپورٹ طلب

میانوالی:لڑکے کیساتھ زیا دتی  ،ڈی پی او کا نو ٹس ، رپورٹ طلب

میانوالی (نامہ نگار)ڈی پی او میانوالی نوٹس.تھانہ سٹی کے علاقہ وانڈھی روشن والی میں 15/16 سالہ لڑکے کے ساتھ زیادتی کی اطلاع پر ڈی پی او میانوالی مطیع اللہ خان کا نوٹس۔ڈی ایس پی سرکل صدر سے رپورٹ طلب کرلی۔

تھانہ سٹی پولیس نے بروقت کار روائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ملزم سے مزید تفتیش کیلئے تھانہ منتقل کر دیا گیا ہے ۔مدعی کی درخواست پر ملزم کے خلاف مزید قانونی کاروائی عمل میں لائی جارہی ہے‘ کمسن لڑکے کیساتھ جنسی زیادتی کرنیوالے ملزم کسی رعایت کا مستحق نہیں۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں