مارکیٹیں 8بجے بند کرنیکا حکومتی اعلان تاجروں کو زندہ درگور کرنا ہے :شاید گجر

 مارکیٹیں 8بجے بند کرنیکا حکومتی اعلان  تاجروں کو زندہ درگور کرنا ہے :شاید گجر

کندیاں(نمائندہ دنیا)مارکیٹیں8بجے بند کرنے کا حکومتی اعلان تاجر برادری کو زندہ درگور کرنے کے مترادف ہے ملک کو معاشی کو بحران سے نکالنے کیلئے ۔۔۔

حکومت فیصلے پر نظر ثانی کرے‘ حکومت کی طرف سے مارکیٹیں 8بجے بند کرنے کے اعلان نے تاجر برادری کو تشویش میں مبتلا کرکے رکھ دیا ہے ۔بازاروں،مارکیٹوں میں کاروبار عدم توازن کا شکار اور تاجر نامساعد کاروباری حالات میں جکڑے ہوئے ہیں تاجر کمیونٹی کیساتھ مشاورت کرکے مسائل کے حل کی حکمت عملی مرتب کی جائے مسائل کے طوفانوں سے دوچار ملکی معیشت کو بحرانوں سے نکالنے کیلئے حکومت فیصلے پر فی الفور نظر ثانی کرے :عبدالرشید

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں