ایس پی پٹرولنگ سرگودھا ملک اختر حسین جوئیہ کے بھائی کا انتقال
سلانوالی (نمائندہ دنیا)ایس پی پٹرولنگ سرگودھا ملک اختر حسین جوئیہ کے بھائی ملک فدا حسین جوئیہ انتقال کرگئے۔
ان کی وفات پر ایس پی سپیشل برانچ سرگودھا ملک محمد عثمان،ڈی ایس پیز چوہدری سجاد احمد چیمہ،حافظ منیر بدر،محمد اسلم رانا،محمد جہانگیر جوئیہ،ناصر نواز ملک،ناصر عباس شیخ ودیگر نے اظہار افسوس کیا