مرکز فیضان مدینہ میں روڈ سیفٹی اور ای لائسنسنگ کے بارے میں آگاہی کیلئے کیمپ

مرکز فیضان مدینہ میں روڈ  سیفٹی اور ای لائسنسنگ کے  بارے میں آگاہی کیلئے کیمپ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ڈسٹرکٹ ٹریفک پولیس آفیسر ارشد گوندل کی ہدایت پر مرکز فیضان مدینہ میں روڈ سیفٹی اور ای لائسنسنگ کے بارے میں آگاہی کے حوالے سے کیمپ لگایا گیا۔

 جس میں طلباء و اساتذہ کے ای لائسنسنگ کے ذریعے لائسنس بنائے گئے ، اس موقع پر سب انسپکٹر ساجد محمود نے طلباء و اساتذہ کو اس حوالے سے بریفینگ دیتے ہوئے کہا کہ ٹریفک قوانین پر عملدرآمد سے نہ صرف اپنی جان و مال کی حفاظت ہوتی ہے بلکہ یہ مہذب معاشرے کی بھی نشانی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں