آلودگی پھیلانے والے 3بھٹے سیل

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)تحفظ ماحولیات کی ٹیم نے شیخ پور کہنہ، میانی، بھیرہ میں چھاپے مار کر روایتی طریقہ سے اینٹیں تیار کر کے آلودگی پھیلانے پر تین بھٹہ خشت سیل کر کے حسن علی، ریاض اور ممتاز کیخلاف مقدمات درج کروا دیئے ۔
تحفظ ماحولیات کی ٹیم نے شیخ پور کہنہ، میانی، بھیرہ میں چھاپے مار کر روایتی طریقہ سے اینٹیں تیار کر کے آلودگی پھیلانے پر تین بھٹہ خشت سیل کر کے حسن علی، ریاض اور ممتاز کیخلاف مقدمات درج کروا دیئے ۔