پیپلزپارٹی وفاق اور پنجاب میں بھی حکومت بنائیگی،چودھری رشید جٹ
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)رہنماء پی پی پی وامیدوار حلقہ پی پی 77چوہدری رشید جٹ نے کہا ہے کہ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاو ل بھٹو زرداری سے حا لیہ ملا قات میں۔۔۔
ا نہوں نے صو بہ پنجا ب میں پیپلزپارٹی کو بھر پور طریقہ سے متحر ک کر نے کی حکمت عملی کو تشکیل د ے کر ا س پر عمل شروع کر د یا ہے جس کے نتیجہ کے طور پر صوبہ پنجا ب سے اہم سیاسی شخصیا ت پیپلزپارٹی میں شامل ہو ر ہی ہیں آئند ہ الیکشن میں وفاق کے ساتھ ساتھ پنجا ب میں بھی پیپلزپارٹی حکو مت بنا ئے گی پاکستا ن پیپلزپارٹی کی تنظیمیں اور کارکنا ن عا م انتخا با ت کی تیا ر یا ں شروع کر دیں ۔