نواز شریف بیماری کا بہانہ بناکر آمد ملتوی کر دینگے ، توصیف بابر ڈھڈی

 نواز شریف بیماری کا بہانہ بناکر آمد  ملتوی کر دینگے ، توصیف بابر ڈھڈی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سماجی و سیاسی رہنماء توصیف بابر ڈھڈی نے کہا ہے کہ پاکستان میں کرپشن کی بنیاد رکھنے والے لیگی اور پی پی پی والے اپنے مفادات کی خاطر اکٹھے ہوئے اب عوام کو مہنگائی کی دلدل میں دھکیل کر ایکدوسرے پر الزام لگا رہے ہیں۔

 کہ مہنگائی کے ذمہ دار ہم نہیں بلکہ دیگر لوگ ہیں مگر لوگ ان کے بیانیئے اور ان کے چہروں کو پہچان چکے ہیں اب ان کا کوئی بیانیہ چلنے والا نہیں ہے خوف کی وجہ سے اب نواز شریف نے بیماری کا بہانہ بناکر نہ صرف اپنی پاکستان آمد ملتوی کرنی ہے بلکہ ان کے حواری بھی بیرون ملک بھاگنے کیلئے پَر تولنے لگے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں