سید شاہد نثار اکبر شاہ ایس ایچ او تھانہ قائدآبادتعینات

سید شاہد نثار اکبر شاہ ایس ایچ او  تھانہ قائدآبادتعینات

قائد آباد(نمائندہ دنیا)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرخوشاب توقیر محمد نعیم نے انسپکٹر سید شاہد نثار اکبر شاہ کو ایس ایچ او تھانہ قائدآبادتعینات کردیا،انہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کردیا ہے۔۔۔

 جبکہ انکے پیش رو ایس ایچ او اختر نواز خان کو پولیس لائن حاضرکردیا گیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں