پولیس نے 13سالہ کھویا ہوا لڑکا ڈھونڈ کر والدکے حوالے کر دیا
جوہرآباد(نمائندہ دُنیا)ڈی پی او خوشاب توقیر محمد نعیم کی زیر نگرانی سٹی پولیس نے نسیم کالونی سے لا پتہ ہونیوالے 13سالہ حسن علی کو تلاش کر کے۔۔۔
اس کے والد تصدق کے حوالے کر دیا۔ لاپتہ ہونیوالے بچے کے والد تصدق حسین اپنا کھویا ہوا بیٹا تلاش کرنے پر پولیس کو خراج تحسین پیش کیا ہے ۔