ڈی پی او میانوالی سی پیک عیسیٰ خیل انٹرچینج ٹول پلازہ کا دورہ

ڈی پی او میانوالی سی پیک عیسیٰ خیل  انٹرچینج ٹول پلازہ کا دورہ

کمرمشانی (نامہ نگار)ڈی پی او میانوالی مطیع اﷲ خان نوانی نے رات گئے سی پیک عیسیٰ خیل بھٹانوالہ انٹرچینج ٹول پلازہ کا دورہ کیا۔۔۔

 اور ٹول پلازہ کے سکیورٹی انتظامات چیک کیے ،سیکورٹی گارڈز کے اسلحہ ایمونیشن کا معائنہ کیا اور سکیورٹی کے متعلق بریف کیا۔،اس موقع پر انہوں نے کہا کہ شہریوں کی جان و مال کی حفاظت کیلئے میانوالی پولیس مکمل الرٹ اور چوکنا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں