ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج خوشاب نے ماتحت عدلیہ کے 3ملازمین کو تبدیل کر دیا

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج  خوشاب نے ماتحت عدلیہ کے  3ملازمین کو تبدیل کر دیا

جوہرآباد(نمائندہ دنیا )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج خوشاب نے ماتحت عدلیہ کے 3 ملازمین کو تبدیل کر دیا۔

 منتظر مہدی خان کو قائد آباد سے تبدیل کر کے ریڈر تصدق حیات سول جج نور پور تھل،مطیع اﷲ خان کو قائد آباد سے کمپیوٹر آپریٹر ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نور پور تھل اور محمد فیاض کمپیوٹر آپریٹر کو جوہر آباد سے آپریٹر ملک نجم ایوب سول جج نور پور تھل کی عدالت میں تعینات کر دیا جنہوں نے اپنے عہدہ سنبھال کر کام شروع کر دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں