تحصیلدار کی اشٹام فروشوں پر جھوٹی ایف آئی آر قابل مذمت ہے‘مہر آصف

تحصیلدار کی اشٹام فروشوں  پر جھوٹی ایف آئی آر  قابل مذمت ہے‘مہر آصف

کوٹ مومن (نمائندہ دنیا) صدر پراپرٹی ڈیلرز ایسوسی ایشن مہر آصف نے کہا ہے کہ تحصیلدار کی جانب سے اشٹام فروشوں پر جھوٹی ایف آئی آر قابل مذمت ہے۔

 کل سے احتجاج شروع ہوگا جو تحصیلدار کی تبدیلی تک جاری رہے گا،وہ گذشتہ روز پر پراپرٹی ڈیلر ایسوسی ایشن اور اسٹامپ وینڈر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کر رہے تھے ،اجلاس میں جھوٹی ایف آئی آر کی مزمت کی گئی اور تحصیلدارکیخلاف کل سے احتجاج کا سلسلہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں