جمعیت علما اسلام پنجاب کے زیر اہتمام یکم اکتوبر کو تربیتی اجلاس

جمعیت علما اسلام پنجاب کے  زیر اہتمام یکم اکتوبر کو تربیتی اجلاس

کمرمشانی ( نامہ نگار ) ضلعی سیکرٹری نشر و اشاعت جے یو آئی قاری ضیائاﷲ عثمانی نے کہا ہے کہ جمعیت علماء اسلام پنجاب کے زیر اہتمام ساہیوال میں یکم اکتوبر کو تربیتی اجلاس کا انعقاد ہو گا۔

 جس میں میانوالی سے بھی عہدیداران شریک ہوں گے اجلاس صبح 9 بجے سے شروع ہو گا جس میں مولانا فضل الرحمن مہمان خصوصی ہوں گے ۔ اس تربیتی اجلاس میں صوبائی مجلس عاملہ، مجلس شوریٰ، اضلاع کے امراء، نظماء عمومی، نظماء اطلاعات، نظمامالیات اور سالاران کے علاوہ تینوں شعبوں کے معاونین شرکت کرسکیں گے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں