مڈھ رانجھا اور گردونواح میں موسلاد ھار بارش

مڈھ رانجھا اور گردونواح  میں موسلاد ھار بارش

مڈھ رانجھا(نمائندہ دنیا)مڈھ رانجھا اور گردونواح میں موسلاد ھار بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا،مڈھ رانجھا اور گردنواح میں سہ پہر میں بارش شروع ہوگئی۔۔

 موسلادھا بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا جبکہ نکاسی آب کے مناسب انتظامات نہ ہونے کے باعث گلی بازاروں میں پانی جمع ہوگیا جسکے باعث شہریوں کو آمد و رفت میں شدید مشکلات کا سامنا رہا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں