اوباشوں نے 12سالہ بچے اور خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

اوباشوں نے 12سالہ بچے اور خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)دو مختلف واقعات کے دوران اوباشوں نے 12سالہ بچے اور خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا،بتایا جاتا ہے ۔۔

کہ شہزاد پور میں اعظم نے دیہہ کے 12ممتاز اور رادھن میں مبشر حسن نے ساتھیوں کی مدد سے مسماۃ(ث) کو ڈرا دھمکا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا اور فرار ہوگئے ،پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے کاروائی شروع کر دی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں