بلاول بھٹو کی 35ویں سالگرہ پر 35پائونڈ وزنی کیک کاٹا گیا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) چیئرمین پاکستا ن پیپلزپارٹی بلاو ل بھٹوزردار ی کی 35و یں سالگر ہ پیپلز سیکرٹریٹ اقبا ل کا لو نی میں بھر پور جوش جذبہ سے منا ئی گئی۔۔
سا بق و ز یر مملکت تسنیم احمد قریشی و دیگر قائدین پیپلزپارٹی حا جی متین قریشی ،ریحان انصاری، چوہدری رشید جٹ،شیخ کامران ،را نا قمر اقبا ل ،ا مجد شا ہین،ملک صداقت اعوان سمیت دیگر قا ئد ین نے بلاو ل بھٹوزردا ر ی کی 35ویں سالگر ہ پر 35پا ؤ نڈ کا کیک کا ٹا اور ان کی درازی عمر کیلئے بھی دعا کی ا س مو قع پر قا ئد ین پیپلزپارٹی نے کہا کہ چیئرمین پیپلزپارٹی بلا و ل بھٹوزردار ی 25کر وڑ عوا م کی حقیقی آواز ہیں و ہ ہی ملک وقو م کی تقد یر بد ل سکتے ہیں سیاسی مخالفین یہ بات کا ن کھو ل کر سن لیں کہ بلاو ل بھٹوزردار ی ہی وز یر اعظم پا کستا ن بنیں گے عا م انتخا با ت کیلئے پاکستا ن پیپلزپارٹی نے اپنی حکمت عملی کو فائنل کر لیا ہے ۔