زرعی رقبے پر قبضے کی کوشش

 زرعی رقبے پر قبضے کی کوشش

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )نواحی موضع سہوڑ کوٹمومن میں وارث وغیرہ نے زرعی رقبے پر مسلح ہو کر دھاوا بول دیا ، وہاں موجود افراد کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے قبضہ کی کوشش کی ،مقدمہ درج کر لیا گیا۔

نواحی موضع سہوڑ کوٹمومن میں وارث وغیرہ نے زرعی رقبے پر مسلح ہو کر دھاوا بول دیا ، وہاں موجود افراد کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے قبضہ کی کوشش کی ،مقدمہ درج کر لیا گیا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں