عا م انتخا با ت میں مسلم لیگ(ن) تاریخ ساز کامیابی حاصل کر ے گی،شہزاد احمد میکن
ساہیوال/سرگودھا(نمائندہ دنیا)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے امیدوار حلقہ پی پی 81شاہ پور سردار شہزاد احمد خان میکن نے کہا ہے کہ21ا کتو بر کو قا ئد مسلم لیگ(ن )میاں نوازشر یف پا کستا ن تشر یف لا ئیں گے۔۔
ا ن کا فقید المثا ل استقبا ل در حقیقت الیکشن سے پہلے ہی مسلم لیگ( ن) کی طاقت کا بھر پور مظا ہر ہ ہو گا ،پارٹی تنظیمیں اور کارکن ا ن کے استقبا ل کی تیا ر یاں شروع کر د یں، عا م انتخا با ت میں مسلم لیگ(ن) تاریخ ساز کامیابی حاصل کر ے گی الیکشن کے بعد میاں نو ازشر یف و ز یر اعظم منتخب ہونگے جسکے بعد پاکستا ن کی ترقی وخوشحالی کا نعر ہ حقیقت بن جا ئیگا ۔