جہاز چوک جوہر آباد میں اوور ہیڈ برج کا تعمیراتی کام شروع

جہاز چوک جوہر آباد میں  اوور ہیڈ برج کا تعمیراتی کام شروع

جوہرآباد(نمائندہ دنیا )میانوالی سرگودھا روڈ پر ٹریفک کے بڑھتے ہوئے رش کے باعث جہاز چوک جوہر آباد میں اوور ہیڈ برج کا تعمیراتی کام شروع ہو گیا۔

اوور ہیڈ برج کی تعمیر کے بعد پیدل چلنے والے شہریوں کو سڑک عبور کر نے کیلئے طویل انتظار کی زحمت برداشت نہیں کرنا پڑے گی، ضلع خوشاب کے سماجی اور عوامی حلقوں نے جہاز چوک میں فلائی اوور برج کی تعمیر کا خیر مقدم کیا ہے۔

 

 

 کرتے ہوئے اسے انسانی زندگیوں کے تحفظ کیلئے اٹھایا جانیوالا مثالی اقدام قرار دیا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں