آلودگی پھیلانے پر 3بھٹے سیل
سرگودھا(سٹاف رپورٹر )موضع عاقل شاہ میں چیکنگ کے دوران روایتی طریقے استعمال کر کے آلودگی پھیلانے پر3بھٹہ خشت سیل کر کے مالکان اجمل، شاہد صدیق اور حاکم دین کے خلاف مقدمات درج کروا دیئے گئے ۔
موضع عاقل شاہ میں چیکنگ کے دوران روایتی طریقے استعمال کر کے آلودگی پھیلانے پر3بھٹہ خشت سیل کر کے مالکان اجمل، شاہد صدیق اور حاکم دین کے خلاف مقدمات درج کروا دیئے گئے ۔