انجمن طلبا اسلام کے زیراہتمام 12ربیع الائول کے حوالہ سے موٹرسا ئیکل ریلی

انجمن طلبا اسلام کے زیراہتمام  12ربیع الائول کے حوالہ  سے موٹرسا ئیکل ریلی

بھاگٹانوالہ(نما ئندہ دنیا) 12ربیع الائول کے حوالہ سے انجمن طلبا اسلام کے زیراہتمام آگاہی موٹرسا ئیکل ریلی کاانعقادکیاگیا،جس میں علاقہ بھرسے عاشقان رسول ؐ کی کثیرتعداد نے شرکت کی، ریلی میلاد چوک سے شروع ہوکر کنڈہ موڑ سے ہوتی ہو ئی ۔۔

واپس میلاد چوک پراختتام پذیرہو ئی جہاں مقررین نے شرکا سے خطاب کیا اور ریلی کے اختتام پر 12ربیع الاول کادن مذہبی عقیدت واحترام سے منانے کے عزم کااعادہ کیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں