ونجاری مکڑوال روڈ پھر ڈکیتی موٹر سائیکل میاں بیوی لٹ گئے

ونجاری مکڑوال روڈ پھر ڈکیتی موٹر سائیکل میاں بیوی لٹ گئے

میانوالی (نامہ نگار)ونجاری مکڑوال روڈ پھر ڈکیتی کی واردات کے دوران میاں بیوی سے گن پوائنٹ پرتین عدد موبائل اور رقم چھین لی گئی۔ سمیع اللہ اور اس کی بیوی موٹر سائیکل پر اپنے گھر ونجاری جارھے تھے۔۔

 کہ وانڈھاجتاں والا کے قریب دو مسلح افراد نے ان کو روک کر گن پوائنٹ پر 16ہزار روپے نقد اورتین عددموبائل فون چھین لیے ۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں