تاش پر جوا ، 7 جواری گرفتار

تاش پر جوا ، 7 جواری گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)شاہ پور صدر میں ڈیرہ پر چھاپہ ما رکر آصف وغیرہ سات افراد کو تاش پر جواء کھیلتے ہوئے پکڑ کر حوالات میں بندکر دیا، داؤ پر لگی بھاری رقوم اور تاش کے پتے برآمد کر کے ان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

شاہ پور صدر میں ڈیرہ پر چھاپہ ما رکر آصف وغیرہ سات افراد کو تاش پر جواء کھیلتے ہوئے پکڑ کر حوالات میں بندکر دیا، داؤ پر لگی بھاری رقوم اور تاش کے پتے برآمد کر کے ان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں