2023کلو پھپھوندی لگا اچار ،ناقص مصالحہ جات تلف،کارخانہ سیل

2023کلو پھپھوندی لگا اچار ،ناقص  مصالحہ جات تلف،کارخانہ سیل

میانوالی (نامہ نگار ،ڈسٹرکٹ رپورٹر)پنجاب فوڈ اتھارٹی میانوالی ناقص اچار بنانے کا کارخانہ پکڑ لیا، تفصیلات کے مطابق بروقت کاروائی کی وجہ سے مضر صحت اچار اور مصالحہ جات کی ایک بڑی کھیپ کو شہر میں سپلائی سے پہلے ہی پکڑ لی گئی۔

 2023 کلو پھپوندی شدہ اچار اور 110 کلو گرام ناقص مضرِ صحت مصالحہ جات کو بروقت تلف کر دیا گیا۔ کارخانے کو سیل کر دیا گیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں