ملک ارشد کھوکھر کے انتقال پر مختلف شخصیات کا اظہار افسوس

ملک ارشد کھوکھر کے انتقال پر  مختلف شخصیات کا اظہار افسوس

سلانوالی (نمائندہ)میونسپل کمیٹی سلانوالی کے سابق چیئرمین ملک محمد ارشد کھوکھر کی وفات پر مختلف شخصیات کا اظہار افسوس اور مرحوم کے درجات کی بلندی کیلئے دعا ،افسوس کرنے والوں میں ٹی ایچ کیو ہسپتال سلانوالی کے۔۔۔

 ایم ایس ڈاکٹر عبدالرحمن، صیفی اﷲ شریف کلینک کے ایم ڈی ڈاکٹر محمد شریف، نمبر دار چک نمبر 116شمالی راجہ ظفر اﷲ ،سابق یونین ناظم مہر عمر حیات لک، مہر علی محمد لک ایڈووکیٹ، رائے محمد عمران بھٹی ایڈووکیٹ،سماجی کارکنان سردار آفتاب ڈوگر، سردار مہتاب ڈوگر کے نام شامل ہیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں