بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت مستحق خواتین میں امدادی رقم کی تقسیم

کوٹ مومن (نمائندہ دنیا)بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت مستحق خواتین کو امدادی رقم کی تقسیم کا سلسلہ جاری ہے ،جو زیرنگرانی ڈپٹی ڈائریکٹر بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام ملک صفدر اعوان ،اسسٹنٹ ڈائریکٹر سمیع اﷲ بھٹی، ناطق شاہ کی نگرانی میں۔۔۔
مستحق خواتین کو امدادی رقم کی تقسیم جاری ہے ،خواتین کے رش کو مدنظر رکھتے ہوئے تمام علاقوں میں ریٹیلر کی تعداد میں اضافہ کر دیا ہے جہاں پر پینے کا ٹھنڈا پانی اور بیٹھنے کے لیے کرسیاں بھی لگا دی گئی ہیں مستحق خواتین آسانی سے رقم ملنے پر خوشی سے سرشار ہیں ۔