2منشیات فروش گرفتار،3کلو 100گرام چرس برآمد
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)منشیات فروشوں کے خلاف کاوروائی کے دوران تھانہ ساجد شہید پولیس نے بدنام زمانہ منشیات فروش ممتاز عرف تازو کو گرفتارکر کے اس کے قبضہ سے 2 کلو چرس۔۔۔
جبکہ تھانہ ساہیوال پولیس نے منشیات فروش محمد عالم سے 1 کلو 100 گرام چرس برآمدکر لی، ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے جبکہ ڈی پی او کا کہنا ہے کہ سرگودھا پولیس منشیات کے خاتمہ کے لیے سرگرم ہے اس لعنت کا خاتمہ اولین ترجیح ہے ۔