تھانہ فیکٹری ایریا پولیس نے لاپتہ بچی والدین سے ملاد ی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) تھانہ فیکٹری ایریا پولیس نے گم ہونے والی بچی 1 گھنٹے میں ڈھونڈ کر والدین کے حوالے کردی گئی۔
تفصیل کے مطابق پولیس کوایک نو عمر بچی کی گمشدگی کی اطلاع ملی جس پر فیکٹری ایریا پولیس اور محافظ سکواڈ کی ٹیم فوری طور پر علاقے میں پہنچ گئی اور ایک گھنٹے میں بچی کو تلاش کر کے والدین کے حوالے کر دیا گیا۔